نفسیاتی تنقید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نفسیات کی روشنی میں کسی فن پارے کا مطالعہ، فن پارے اور فن کار کی نفسیات پر بحث کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نفسیات کی روشنی میں کسی فن پارے کا مطالعہ، فن پارے اور فن کار کی نفسیات پر بحث کرنا۔